Manzar Ansari

Add To collaction

19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

اُداسی ۔۔۔۔



اداسی میں اور خاموشی میں بہت فرق ہوتا ہے ہے۔۔۔۔

 جب کوئی آپ کو سمجھ نہیں پاتا ہے ۔

تب آپ خاموش ہو جاتے ہیں۔

اور جب آپ کو کوئی مل نہیں پاتا ہے۔

تب آپ اداس ہو جاتے ہیں۔۔۔


دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔۔۔۔

لیکن ہے دونوں ہمشکل۔۔۔۔

Muntaha siraj✍️

   8
6 Comments

Shaqeel

21-Feb-2022 11:25 AM

Good

Reply

Farida

20-Feb-2022 07:50 PM

Nyc

Reply

Simran Bhagat

20-Feb-2022 07:24 PM

Good👍🏻👍🏻

Reply